چینئی 24 اکتو بر ( ایجنسیز) ٹا مل سینما کے مشہو ر ایکٹر ایس ایس ر اجند ر ن کا آ ج ایک خا نگی دوا خا نہ میں ا نتقا ل ہو گیا ۔ ا نکی عمر 85 سا ل تھی ۔ طبعیت بگڑ نے پر انہیں مینا کشی ہا سپٹل میں بھر تی کر ا یا گیا تھا ۔ قر یبی ر شتہ
دا ر و ں نے بتا یا کہ وہ پھیپڑ و ں میں ا نفیکشن سے متا ثر تھے ۔ ایکٹر ر ا جند ر ن نے پہلی فلم ‘‘ پا را شکتی‘‘ سے فلمی سفر کا آ غا ز کیا تھا جسکے بعد ر ا تھا کنیر ‘ ر نگو ن ر ا دھا اور شیوا گنگا ئی سیما ئی فلموں میں بھی کا م کیا تھا۔ مسٹر ر ا جند ر ن دو د ہو ں سے سیا ست سے وا بسطہ ہو گئے تھے۔